غیر ملکی کھلاڑیوں کی مالم جبہ آمد، سکینگ ریزورٹ بہترین سیاحتی مقام قرار دیدیا ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور سیمسنز گروپ کے باہمی اشتراک سے منعقدہ انٹرنیشنل سنو بورڈنگ چمپئن شپ میں پاکستان، ہالینڈ اور افغانستان سے کھلاڑی شریک اگلے مالی سال کے لئے ترقیاتی منصوبہ بندی پر عملی کام شروع ،وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے ہدایات جاری کر دئے تین روزہ گلیات سنو فیسٹیول شروع ہوگیا،فیسٹیول میں مختلف سنو مقابلوں سمیت میوزیک نائٹ، بون فائر اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، کیلاش میں جاری چاوموس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب اور جشن کیساتھ اختتام پذیر 7دسمبر سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں مختلف رسومات ادا، ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے کثیر تعداد میں وادی کا رخ کیا،شیخاندہ علاقہ کو سیاحوں کیلئے کھولنے سمیت بزکشی کے مقابلہ کاانعقاد 33ویں نیشنل گیمز کا مشعل خیبر پختوخوا حکومت کے حوالہ۔ سینئر وزیر برائے کھیل عاطف خان نےپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر جنرل ریٹائرڈ عارف حسن سے مشعل وصول کی

اہم خبریں

غیر ملکی کھلاڑیوں کی مالم جبہ آمد، سکینگ ریزورٹ بہترین سیاحتی مقام قرار دیدیا ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور سیمسنز گروپ کے باہمی اشتراک سے منعقدہ انٹرنیشنل سنو بورڈنگ چمپئن شپ میں پاکستان، ہالینڈ اور افغانستان سے کھلاڑی شریک

خیبرپختونخوا میں سیاحت کا فروغ، ملکی وغیر ملکی کھلاڑیوں نے مالم جبہ میں پڑاؤ ڈال دیا، انٹرنیشنل سنو بورڈنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے ہالینڈ، افغانستان اور پاکستان کے کھلاڑی کثیر تعداد میں وادی سوات پہنچ گئے، ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا مزید پڑھیں