581

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی . عائشہ گلالئ نے بھی پارٹی چھوڑدی . کارکنوں کے ساتھ نارواسلوک کاالزام، حقائق پریس کانفرنس میں بیان کرے گی.

تحریک انصاف کو ایک اور خاتون داغ مفارقت دے گئی ہے. اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئ نے عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر قائدین پر الزام عائد کای ہے کہ وہ چھوٹے کارکنوں کو کوئی اہمیت نہیں دے رہے ہیں عائشہ گلالئ کا کہنا ہے کہ وہ جلد پریس کانفرنس کرکے حقائق سے پردہ اٹھائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں