کیلاش میں جاری چاوموس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب اور جشن کیساتھ اختتام پذیر 7دسمبر سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں مختلف رسومات ادا، ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے کثیر تعداد میں وادی کا رخ کیا،شیخاندہ علاقہ کو سیاحوں کیلئے کھولنے سمیت بزکشی کے مقابلہ کاانعقاد