کیلاش میں جاری چاوموس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب اور جشن کیساتھ اختتام پذیر 7دسمبر سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں مختلف رسومات ادا، ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے کثیر تعداد میں وادی کا رخ کیا،شیخاندہ علاقہ کو سیاحوں کیلئے کھولنے سمیت بزکشی کے مقابلہ کاانعقاد

کیلاش وادی کا تاریخی اوچاءو تہوار کاوادی رمبور اوربمبوریت میں آغاز تین روزہ فیسٹیول میں کیلاش قبیلے کے لوگ گندم کی فصل کی کٹائی سمیت ہمسایوں اور سیاحوں میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرتے ہیں ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے کیلاش کا رخ کرنا شروع کردیا، ٹورسٹ انفارمیشن سنٹر چترال میں سیاحوں کو معلومات فراہم کی جا رہی ہیں