خیبرپختونخواانڈر17 ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹرائلز کاانعقاد پی سی بی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور راشد لطیف نے ٹرائلز لئے ،فائنل ٹرائلز میں 250 کھلاڑیوں نے حصہ لیا،جس میں 60 کھلاڑیوں کا انتخاب کیاجائیگا خیبر پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ‘ ورلڈ کپ کے لئے بھرپور ٹیم تیار کررہے ہیں،انضمام الحق